امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردیں
امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ امریکا نے ایران سے متعلق انسداد دہشت گردی کی نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ نئی امریکی پابندیوں میں متعدد شخصیات اور جہازوں کو شامل کیا گیا ہے۔ ایران سے متعلق انسداد دہشتگردی کی نئی پابندی جاری کی گئی ہیں، ان پابندیوں میں 3 شخصیات، 17 ادارے اور 9 جہاز شامل ہیں۔
Leave A Comment