تازہ ترین

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے۔ترجمان وائٹ ہاوس صدر ٹرمپ اتحادیوں سے زیادہ فعال کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ یورپی اور خلیج عرب اتحادیوں کی بات چیت جاری رکھیں گے۔ صدر دوبارہ اتحادیوں سے ہرمز کے متعلق زیادہ کردار ادا کرنے کی اپیل کر رہے ہیں، آبنائے ہرمز کھوالنے کیلئے امریکی فوج کے پاس اب بھی کچھ منصوبے موجود ہیں۔ بیجنگ نے ٹرمپ کے دورے کو مؤخر کرنے پر اتفاق کیا ہے،اُن کی کچھ مصروفیات ہیں اور یقیناً صدر شی بھی بہت مصروف ہیں، صدر ٹرمپ کے دورہ چین کی نئی تاریخ جلد طے کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement