تازہ ترین

<p><span dir="RTL" lang="AR-SA" style="font-size: 18.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Times New Roman','serif'; mso-ascii-font-family: Nafees-Web-Naskh; mso-fareast-font-family: 'Times New Roman'; mso-hansi-font-family: Nafees-Web-Naskh; color: #2f2d2d; mso-ansi-language: EN-US; mso-fareast-language: EN-US; mso-bidi-language: AR-SA;">قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشدلطیف کی بھارتی ٹیم کے رویے کی مذمت،سوشل میڈیا پیغام میں راشد لطیف نے کہا بھارت نے ایشیا کپ کی ٹرافی وصول نہ کرکے کرکٹ قوانین کی دھجیاں اڑادیں،بھارتی ٹیم اس بات کی مستحق ہے کہ اسے معطل کیا جائے یا اس پرپابندیاں لگادی جائیں۔راشدلطیف کے بقول ایسا ہوگا نہیں کیونکہ آئی سی سی پوری طرح بھارت کے کنٹرول میں ہے،آئی سی سی کا چیئرمین،سی ای او،سی ایف او،کمیونیکیشن ہیڈ،ایونٹس ہیڈبھارتی شہری ہیں،وہ کسی بھی طوراپنے ملک کی ٹیم کے خلاف ایکشن نہیں لیں گے۔راشدلطیف نے کہا بھارت نے کھیل کوداغدارکردیا،یہ کرکٹ کے بہت برے دن ہیں،جنٹل مین گیم کے ساتھ بھارت کھلواڑکررہا ہے اور وہ بھی دن دیہاڑے،اسے کوئی پوچھنے والا نہیں۔یاد رہے آئی سی سی چیئرمین جے شاہ بھارت کے انتہاپسند ہندووزیرامیت شاہ کے بیٹے ہیں،وہ اس سے پہلے بھارتی کرکٹ بورڈکے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں</span></p>

Leave A Comment