تازہ ترین

<p>پاکستان کرکٹ ٹیم ابوظبی پہنچ گئی، ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم اہم میچ میں&nbsp;سری لنکا کے&nbsp;مدمقابل ہوگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ کھیلنے کیلئے دبئی سے ابوظبی پہنچی ہے، وہ کل سری لنکا کے خلاف میدان میں اترے گی۔آج قومی کرکٹ ٹیم کی کوئی سرگرمی شیڈولڈ نہیں تھی، کرکٹرز نے ابوظبی پہنچنے کے بعد آرام کیا جبکہ کچھ کھلاڑیوں نے انفرادی طور پر معمول کے مطابق جم میں ٹریننگ کی۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment