ہم جانتے ہیں فائنل میں کیا کرنا ہے، ہم تیار ہیں، سلمان آغا
<p class="" style="text-align: justify;">پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں ہم نے فائنل میں کیا کرنا ہے، ہم تیار ہیں۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ اگر آپ ایسے میچز جیتیں تو آپ واقعی خاص ٹیم ہیں۔ جس طرح بولرز نے بولنگ کی اور فیلڈر نے فیلڈنگ میں کارکردگی دکھائی وہ بہترین ہے۔ شاہین آفریدی نے ابتدا سے بنگلا دیشی بلے بازوں پر دباؤ ڈالا۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment