تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">پاک بھارت میچ کے دوران کپتانوں کے ہاتھ نہ ملانے اور میچ ریفری کے نامناسب رویے پر پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کو تفصیلی خط لکھ دیا۔&nbsp;پی سی بی کی جانب سےگزشتہ روز ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران &nbsp; پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کی روشنی میں آئی سی سی اور &nbsp;ایم سی سی کو &nbsp;خط لکھا گیا ہے۔&nbsp;پی سی بی نے قوانین اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر آئی سی سی اور ایم سی سی کو احتجاجی خط لکھ کر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔</p> <div id="div-ub-dailypakistan.com.pk_1689057861141" style="text-align: justify;"></div> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment