تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا نے ٰ12اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 80رنز بنا لیے ہیں۔</p> <div id="div-ub-dailypakistan.com.pk_1689057861141" style="text-align: justify;"></div> <p style="text-align: justify;">&nbsp;پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور یہ فیصلہ درست ثابت ہوا۔ شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے ابتدائی اوورز میں کوسل مینڈس کو صفر پر اور پاتھم نسنگا کو آٹھ رنز پر پویلین بھیج دیا۔</p>

Leave A Comment