تازہ ترین

<p>ایشیا کپ 2025 کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی ہے۔</p> <p>Score Card : Afg 97/4 in 13.3 overs</p> <div id="div-ub-dailypakistan.com.pk_1689057861141"></div>

Leave A Comment