ٹی20 ایشیا کپ، سری لنکا کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
<p>ٹی20 ایشیا کپ کے 5ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ کی ٹاس کے لیے سری لنکن کپتان چرتھ اسالانکا اور لٹن داس میدان میں اترے۔سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کے فیصلے پر کہا کہ ہم نے پچ کی تازہ صورتحال دیکھی ہے اور پہلے بنگلادیش کو کھیلنے کی دعوت دی ہے۔</p> <p> </p>
Leave A Comment