ایشیا کرکٹ کپ : پاکستان کا فائنل کھیلنا اب کیسے ممکن ؟
<p style="text-align: justify;">ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست نے پاکستانی کرکٹ فینز کو مایوس کر دیا ہے۔پاکستان کو فائنل تک پہنچنے کیلئے اپنے دونوں اگلے میچ جیتنے ہوں گے. ایک میچ بھی ہارنے کی صورت میں پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گا۔پاکستان کا اگلا ٹاکرا کل 23 ستمبر بروز منگل سری لنکا سے ہو گا جبکہ دوسرا میچ 25 ستمبر کو بنگلہ دیش کے خلاف ہو گا۔یہ دونوں ٹیمیں سپر فور مرحلے میں ایک دوسرے کا سامنا کر چکی ہیں، جس میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ہرا دیا تھا۔ شکست کے باوجود سری لنکا 6 پوائنٹس کے ساتھ اس وقت ٹورنامنٹ کی دوسری مضبوط ترین ٹیم ہے۔</p> <div id="div-ub-dailypakistan.com.pk_1689057861141" style="text-align: justify;"></div> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment