ایشیا کر کٹ کپ : بھارت پاکستان کو ہرا کر 9ویں بار ایشین چیمپئن بن گیا
<p style="text-align: justify;">ایشیا کپ کے فائنل اور تاریخی ٹاکرے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر نویں دفعہ ایشین کپ اپنے نام کرلیا۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 147 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، تلک ورما 69 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے۔</p>
Leave A Comment