ایشیا ءکپ، پاکستان کی 33سکورپر چوتھی وکٹ گر گئی
<p style="text-align: justify;"> ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے کے 17ویں میچ میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستانی بلے بازوں کو ابتداء ہی میں مشکلات میں ڈال دیا۔پاکستان نے8اوورز میں صرف 33 رنز کے نقصان پر 4 وکٹیں گنوائیں۔ اوپنر صاحبزادہ فرحان 4 رنز بنا کر تسکین احمد کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔صائم ایوب صرف صفر پر میدان چھوڑ گئےجبکہ فخر زمان 20 گیندوں پر 13 رنز بنا کر ریشاد حسین کا شکار بنے۔اس وقت کپتان سلمان آغا 12 رنز پر اور حسین طلعت بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں،پھر حسین طلعت 3سکور بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔بنگلادیش کے باؤلرز میں تسکین احمد، مہدی حسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا جبکہ ریشاد حسین نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔</p>
Leave A Comment