ہینڈ شیک تنازع کے بعد پاک بھارت ٹیمیں آج پھر آمنے سامنے ہوں گی
<p style="text-align: justify;">ہینڈ شیک تنازع کے بعد ایک بار پھر پاک بھارت ٹیمیں ایشیا کپ میں آمنے سامنے آئیں گی، وہی ٹیمیں، وہی میدان اور وہی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ ہوں گے، دونوں ٹیمیں آج سپر فور مرحلے میں مدمقابل ہوں گی۔ایونٹ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔</p> <p> </p>
Leave A Comment