تازہ ترین

<p class="MsoNormal" dir="RTL" style="margin-bottom: 12.0pt; text-align: right; line-height: normal; background: white; direction: rtl; unicode-bidi: embed;"><span lang="AR-SA" style="font-size: 18.0pt; font-family: 'Times New Roman','serif'; mso-ascii-font-family: Nafees-Web-Naskh; mso-fareast-font-family: 'Times New Roman'; mso-hansi-font-family: Nafees-Web-Naskh; color: #2f2d2d;">دبئی :وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارتی کرکٹ ٹیم کوآڑے ہاتھوں لیا۔ایکس پراپنے پیغام میں وزیردفاع نے کہاکرکٹ کے کلچر اور سپرٹ کو تباہ کر کے مودی اپنی سیاست بچانا چاہتا ہے۔۔مودی برصغیر میں امن امکانات اور مسائل کے حل کے چانسز ختم کر رہا ھے۔وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارت کوبنیان مرصوص اورمعرکہ حق میں شکست یاددلاتے ہوئے لکھا کہ عزت اس طرح بحال نہیں ھوتی۔ پاک بھارت جنگ کا سکور چھ صفرپتھر پر کندہ ھو گیا ھے،خواجہ آصف نے لکھا ہم <span style="mso-spacerun: yes;">&nbsp;</span>تو کچھ نہیں کہہ رہے، مودی بھارت میں اور دنیا بھر میں خوار ھو گیا ھے ۔</span></p>

Leave A Comment