تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">پاکستان اور بھارت کے بڑے مقابلے کےلئے پلیئنگ الیون فائنل ہوگئی۔ پچ کو دیکھنے کے بعد کوچ اور کپتان نے پلئینگ الیون فائنل کی۔&nbsp;ابتدائی مشاورت میں گزشتہ روز ابرار احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کی بات ہوئی تھی تاہم کپتان سلمان علی آغا نے شاہین شاہ آفریدی پر بھروسہ دکھایا۔ابرار احمد کی جگہ حارث رؤف کی شمولیت پر بات چیت ہوئی تھی تاہم کپتان اور کوچ نے فی الحال عمان کے خلاف کھیلی جانے والی پلیئنگ الیون پر اتفاق کیا۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بیٹرز کو صبر و تحمل اور پریشر کے بغیر کھیلنے کا مشورہ دیا، ہیڈ کوچ اور کپتان نے صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب کو پریشر کے بغیر کھیلنے کی تلقین کی۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;ایشیا ءکپ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا، معرکۂ حق کے بعد روایتی حریف پہلی بار آمنے سامنے آئیں گے۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 6 ماہ کے دوران دوسری بار آمنے سامنے ہوں گی</p> <div id="div-ub-dailypakistan.com.pk_1689057861141" style="text-align: justify;"></div>

Leave A Comment