تازہ ترین

<p>ٹی 20ایشیا کپ 2025ء کے فائنل میں دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسری بار پاکستان اور بھارت مدمقابل ہیں۔میچ کی ٹاس کےلیے پاکستانی کپتان سلمان علی آغا اور بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو ٹاس کے لیے میدان میں اترے، سوریا کمار نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment