پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کا بڑی خامی کا اعتراف

دبئی(رہبرنیوز)قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر کرنےکی ضرورت پر زور دیا۔یواے ای کوشکست دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا اگر مڈل اوورز میں اچھی بیٹنگ ہو تو ہم کسی بھی ٹیم کے خلاف اس اسکور کو 170 تک لے جا سکتے ہیں۔ہم ابھی تک 150رنز تک محدودہیں ہم اب تک ٹورنامنٹ میں  اپنا بیسٹ نہیں دے سکے۔کپتان سلمان علی آغا نے کہا شاہین آفریدی ہمارا میچ ونر ہے،وہ بالنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی ٹیم کے لیے شاندارپرفارمنس دے رہے ہیں۔ ابرار احمد بھی ہر میچ میں اچھی بولنگ کررہے ہیں۔۔صائم ایوب کی بیٹنگ میں ناقص پرفارمنس پرکپتان نے انکا دفاع کیا۔کہتے ہیں صائم میچ ونر ہے،وہ بال کے ساتھ کمال پرفارمنس دے رہا ہے،امید ہے جلد ہی بیٹنگ میں اسکی کھوئی فارم بھی لوٹ آئے گی ۔۔۔سلمان علی آغا نے کہا بھارت کےخلاف سپرفورمیچ کے چیلنج کے لیے تیارہیں۔پول میچ میں ہونے والی غلطیاں بھلاکرنئے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے

Leave A Comment