پلیزہمیں ٹرافی دو۔۔۔بھارتی کپتان سوریاکمارکے ترلے منتیں
<p class="MsoNormal" dir="RTL" style="margin-bottom: 12.0pt; text-align: right; line-height: normal; background: white; direction: rtl; unicode-bidi: embed;"><span lang="AR-SA" style="font-size: 18.0pt; font-family: 'Times New Roman','serif'; mso-ascii-font-family: Nafees-Web-Naskh; mso-fareast-font-family: 'Times New Roman'; mso-hansi-font-family: Nafees-Web-Naskh; color: #2f2d2d;">دبئی:ایشیا کپ جیتنے والے بھارتی کپتان سوریا کماریادیو کی ڈھٹائی۔۔۔پورے ٹورنامنٹ میں بچگانہ حرکتیں کرنے پرذرا شرمندہ نہیں ہوئے۔پوسٹ میچ پریس کانفرنس میں صحافیوں نے سوریا کماریادیوسے سوالات کی بوچھاڑکردی۔ان سے ٹرافی نہ وصول کرنے،پاکستانیوں سے ہاتھ نہ ملانے بارے متعددسوالات کیے گئے لیکن سوریا کمارجواب دینے کے بجائے ہرسوال کوٹالتے رہے۔ایک چوری اوپرسینہ زوری کے مترادف ٹرافی نہ ملنے کا شکوہ کرتے رہے۔بولے،ہم نے پوراٹورنامنٹ اچھی کرکٹ کھیلی لیکن پھر بھی ہمیں ٹرافی نہیں دی گئی۔</span><span lang="AR-SA" style="font-size: 18.0pt; font-family: 'Arial','sans-serif'; mso-ascii-font-family: Nafees-Web-Naskh; mso-hansi-font-family: Nafees-Web-Naskh; mso-bidi-font-family: Arial; mso-bidi-theme-font: minor-bidi; color: #2f2d2d; background: white;"> میں نے اپنے کیریئر میں کبھی نہیں دیکھا کہ ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو نہ دی گئی ہو۔</span>اپنے قابل مذمت فعل کا دفاع کرتے ہوئے کہا ٹرافی سے متعلق ہمیں کہیں سے ہدایت نہیں ملی تھی۔۔ بلکہ یہ فیصلہ ہم نے خود گراؤنڈ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئنز کا بورڈ آیا اور واپس چلا گیا۔بھارتی ٹیم کے میڈیا مینجر نے کئی پاکستانی صحافیوں کوسوال ہی نہیں کرنے دیا</p>
Leave A Comment