تازہ ترین

<p>ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں پاکستانی اسپنر ابرار احمد اور سری لنکن اسپنر وانندو ہاسارنگا کے جشن کے چرچے ہونے لگے، ابرار نے ہاسارنگا کو چلتا کیا تو انہی کے انداز میں سیلیبریشن کی اور پھر ہاسارنگ کی باری آئی، کیچ پکڑنے اور وکٹ لینے کے بعد ابرار کا اندار کاپی کیا جب کہ کمنٹیٹرز اور کھلاڑیوں نے خوب انجوائے کیا۔</p> <div id="div-ub-dailypakistan.com.pk_1689057861141"></div> <p>&nbsp;</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment