تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔</span>ایشیا کپ کے میچز متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام 6:30 جبکہ پاکستان وقت کے مطابق 7:30 بجے شروع ہوں گے۔ٹورنامنٹ میں&nbsp;15 ستمبر کو ڈبل ہیڈر میچز ہوں گے۔ ابوظبی میں یو اے ای اور عمان کے درمیان میچ سہ پہر 4:30 بجے جبکہ دبئی میں سری لنکا اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ شام کو مقامی وقت 6:30 بجے شروع ہوگا۔میچز کے اوقات کار میں تبدیلی موسم اور&nbsp;شائقین کی آسانی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے۔</p> <p class="" style="text-align: justify;">یاد رہے کہ اس سے قبل ایشیا کپ کے میچز شام کو مقامی وقت 6 بجے شروع ہونے کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment