تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے محسن نقوی نے فیلڈ مارشل سے بھی بات کی۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔ محسن نقوی واحد شخص ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر سکتے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement