برمنگھم: چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق
چاقو کے حملے سے 18 سال کا برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ جمعےکی شب نماز تراویح کے وقت اولڈ بری جامع مسجد کی کارپارکنگ میں پیش آیا۔ چاقو حملےمیں 19 اور 22 سال کے دو نوجوان زخمی بھی ہوئے جبکہ 18 سال کا برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوا جس کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔ ویسٹ مڈلینڈ پولیس نے قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
Leave A Comment