تازہ ترین

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ معیشت کو دو سال میں مضبوط کیا، ملک کے لیے کام کیا۔ان کا کہنا ہے کہ بار بار یہ بتایا گیا ہماری پارٹی کمزور ہوگئی، ختم ہوگئی

مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں 

 

Leave A Comment

Advertisement