تازہ ترین

نیپال کے مشہور سیاحتی مقام ماؤنٹ ایورسٹ کے علاقے میں 2 ہیلی کاپٹروں کے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہونے کے نتیجے میں ایک غیر ملکی سیاح ہلاک جبکہ ایک پائلٹ زخمی ہوگیا۔حادثہ آج صبح ماؤنٹ ایورسٹ کے علاقے فیرچے میں پیش آیا جہاں 2 ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئے۔

نیپال کا ماؤنٹ ایورسٹ کا علاقہ دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں اور کوہ پیماؤں کی توجہ کا مرکز ہے۔ حادثے کا مقام فیرچے بھی اسی علاقے میں واقع ہے جہاں ہیلی کاپٹر سیاحوں اور کوہ پیماؤں کی آمدورفت کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement