اسرائیلی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
اسرائیلی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ تل ابیب سے اسرائیلی فوج کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔جنگی طیارہ فنی خرابی کے باعث عسقلان کے قریبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ اسرائیلی فوج نے جنگی طیارے کی ساخت سے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں۔