بینک آف انگلینڈ کا شرح سود 3.75 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ شرح سود کو مہنگائی کو قابو میں رکھنے کیلئے استعمال کرتا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مئی میں مہنگائی کی شرح 2.8 فیصد رہی۔