تازہ ترین

برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق امکان ہے کہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے۔وزیراعظم اسٹارمر پر لیبر پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسلسل دباؤ ہے کہ وہ عہدہ چھوڑنے کا ٹائم ٹیبل دیں۔ یہ دباؤ اینڈی برنہم کے الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچنے سے بڑھ گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement