تازہ ترین

انگلینڈ میں واقع سفوک کاؤنٹی کے علاقے ڈنویچ ہیتھ میں نیوکلیئر پلانٹ کے قریب لگی آگ پر اب تک قابو نہ پایا جاسکا۔ سفوک کاؤنٹی کونسل کے مطابق آگ 140 فٹ بال گراؤنڈز سے بھی زائد رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ آگ بدھ کو ڈنویچ ہیتھ کے جنگل سے پھیلی، ہالیڈے پارک کو خالی کرالیا گیا تھا۔ سفوک کے ساحلی علاقے میں دو نیو کلئیر پلانٹ موجود ہیں، سائز ویل بی 1995 سے کام کر رہا ہے۔

برطانوی وزیر اعطم کے مطابق اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ سفوک فائر اینڈ ریسکیو سروس کو تمام سپورٹ حاصل ہو۔  

 

Leave A Comment

Advertisement