تازہ ترین

امریکا و ایران کی جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی خام تیل کی قیمت 104 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے، جبکہ برینٹ خام تیل 108 اور یو اے ای مربن 123 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement