راولپنڈی: تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی، 18سالہ لڑکی جاں بحق
تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 18سالہ لڑکی لقمۂ اجل بن گئی ۔تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار ی۔حادثے میں 18 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Leave A Comment