ایران کا سعودی پرنس سلطان ایئربیس پر میزائل حملہ، متعدد امریکی فوجی زخمی
سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئربیس پر ایران نے میزائل حملہ کیا،حملے میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوئے۔حملے کے نتیجے میں امریکا کے کئی ری فیولنگ طیاروں کو بھی نقصان پہنچا۔امریکی حکام نے سعودی عرب میں فوجی اڈے پر حملے میں 12 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ریاض کی جانب فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا۔
Leave A Comment