مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس کی کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار
مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس کی کارروائی میں 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایک پاکستانی شہری پر حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام کا الزام ہے۔ دیگر 5 پاکستانیوں کو بغیر پرمٹ عازمین حج کیلئے سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔