سعودی عرب: آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 مسافرجاں بحق
سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔سعودی وزارت توانائی کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کے حادثے میں 14 مسافر جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والے تمام افراد سعودی شہری تھے۔
Leave A Comment