تازہ ترین

آج شب چاند خانۂ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔سعودی ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس موقع پر چاند 91 فیصد روشن ہو گا جبکہ دیگر چمک دار ستارے بھی آسمان پر دیکھے جا سکیں گے۔ خانۂ کعبہ کے اوپر چاند کا یہ منظر عام آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔جس وقت چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا، اس وقت دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان آسان طریقے سے قبلہ رُخ کا تعین کر سکیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement