تازہ ترین

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبےمیں تعاون کے مفاہتی یادداشت (ایم او یو) کے مسودے کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جو سعودی وژن 2030ء کے اہداف میں شامل ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں کا مقصد سعودی شہریوں اور قیام پذیر افراد کے معیار زندگی کو بہتر کرنا ہے۔ اجلاس نے مختلف ملکوں کے ساتھ باہمی تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کے مسودوں کی منظوری دی۔  مقامی سطح پر مختلف اعلیٰ عہدیداروں کی ترقی کی بھی منظوری دی گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement