تازہ ترین

مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس کی کارروائی میں 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔  ایک پاکستانی شہری پر حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام کا الزام ہے۔  دیگر 5 پاکستانیوں کو بغیر پرمٹ عازمین حج کیلئے سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement