جنوبی لبنان میں کارروائیاں جاری رہیں گی، نیتن یاہو، وزیر دفاع، فوجی سربراہ
اسرائیل کے وزیرِ اعظم، وزیرِ دفاع اور فوجی سربراہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں سیکیورٹی زون برقرار رکھنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھےگی۔ اسرائیلی فوج اور شہریوں کو لاحق خطرات ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔ اسرائیلی شہریوں اور فوج کی سلامتی بنیادی اصول رہے گی۔ اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
Leave A Comment