قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی۔قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی پائلٹس نے رواں سال قطری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔ امدادی ٹیموں نے ایک پائلٹ کی باقیات دریافت کیں تھیں۔

واضح رہے کہ ایران نے قطر پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ایران کے تین پائلٹوں کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement