تازہ ترین

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ عمان کے وزیرِ خارجہ سید بدر البوسعیدی منگل کو ایران کا دورہ کریں گے۔عمانی وزیر خارجہ کا دورہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق جاری مشاورت کا تسلسل ہے۔دونوں ممالک آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کے لیے محفوظ راستے اور انتظامات سے متعلق تکنیکی و سیاسی مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement