عالمی منڈی : تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں بھی اضافہ جاری ہے۔عالمی منڈی میں مربن خام تیل ساڑھے 7 فیصد اضافے کے بعد 118 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قمیت 3 ڈالر اضافے کے بعد 101 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی 1 ڈالر اضافے سے ستانوے ڈالر فی بیرل ہوگیا۔