ہرمز پر ایران اور عمان میں پیشرفت، معاہدہ متوقع، امریکی عہدیدار
امریکی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان پیش رفت ہو رہی ہے اور جلد معاہدہ متوقع ہے۔عہدیدار نے کہا کہ بلارکاوٹ تجارتی جہاز رانی بحالی معاہدے کا اعلان ہوا تو امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کر دے گا۔