اسرائیل نے غزہ بحالی کا امن منصوبہ مسترد کردیا
اسرائیل نے غزہ بحالی کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پندرہ نکاتی امن منصوبہ مسترد کردیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ وہ اس وقت تک اپنی فوج واپس نہيں بلائيں گے جب تک حماس مکمل طور پر ہتھیار نہيں ڈال دیتا۔ اسرائیل حماس کی محض ظاہری یا فرضی کمزوری نہیں بلکہ حقیقی عسکری صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے حماس کے غیرمسلح ہونے پر اتفاق کے بعد پندرہ نکاتی امن منصوبہ دیا تھا۔