تازہ ترین

لبنان کے جنوبی علاقے میں زور دار دھماکے سنے گئے، روسی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے زیر استعمال سرنگوں کو دھماکوں سے اڑا دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ سرنگوں میں سات سو ٹن دھماکا خیز مواد تھا جو تباہ کردیا۔ دھماکوں کی آوازیں میلوں دور تک سنائی دیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement