تازہ ترین

امریکا اور اسرائیل نے ایران کے مغربی صوبے خوزستان کے شہر ہفتگل پر حملہ کیا ہے۔ ہفتگل میں پانی کے بڑے ذریعے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

قبل ازیں ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا کہنا تھا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایران کی 93 ہزار سویلین املاک تباہ ہوئی ہیں۔ مختلف ایرانی صوبوں میں کیے گئے حملوں میں تباہ مکانات کی تعداد 71 ہزار 547 ہوچکی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement