تازہ ترین

بھارت میں تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے 5 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ریاست اڑیسہ کے ضلع جھارسوگوڈا میں تیز رفتار ٹریلر نے پولیس کی گاڑی کو ٹکر ماری۔پولیس اہلکار گاڑی میں موجود اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ مخالف سمت سے ایک تیز رفتار ٹریلر آیا اور پولیس گاڑی میں جا گھسا۔واقعے میں 5 پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement