تازہ ترین

بھارتی نیوز چینل ہیک ہو گیا، بھارتی چینل پر’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘ کے نعرے چل گئے۔بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر پاکستانی فوج کا مواد چلنے لگا ہے۔اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی نشر ہوئے۔