تازہ ترین

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پاوار سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔طیارے کو حادثہ مہاراشٹر کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پاوار، ان کے 2 ساتھی اور عملے کے 2 ارکان بھی سوار تھے۔

 

Leave A Comment

Advertisement