معاشی صورتحال خراب: بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر
خراب معاشی صورتحال کے باعث بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ایران امریکا جنگ کے بعد بھارتی روپیہ کی قدر میں کمی کا رجحان ہے، بھارتی روپیہ کی قدر میں مزید 0.3 فیصد کمی ہوگئی، ایک ڈالر 96.2275 تک پہنچ گیا۔گزشتہ ہفتے بھارت میں ایک ڈالر کی قیمت 96.1350 سے نیچے تھی۔