تازہ ترین

متحدہ عرب امارات کے  صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نئی دہلی پہنچ گئے، بھارت کے وزیر اعظم  نریندر  مودی نے استقبال کیا . یو اے ای کے  وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید بھی اس دورے میں اماراتی صدر کے ساتھ موجود ہیں۔  ولی عہد دبئی، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم بھی نئی دہلی پہنچے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement