تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات عظیم عوامی ہال میں پروقار استقبالیہ تقریب کے دوران ہوئی۔ چینی وزیراعظم نے گرمجوشی سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ مصافحہ کیا۔چین کے وزیراعظم اور فیلڈمارشل سید عاسم منیر کے درمیان تبادلہ خیال بھی ہوا۔

فیلڈمارشل سید عاصم منیر اس وقت وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ دورہ چین پر ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement